علی گڑھ! اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے قومی سکریٹری توقیر عالم نے علی گڑھ ضلع کے سرسول کے ستسنگ کے دوران ہاتھرس میں پیش آنے والے حادثے کا شکار ...
علی گڑھ! اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے قومی سکریٹری توقیر عالم نے علی گڑھ ضلع کے سرسول کے ستسنگ کے دوران ہاتھرس میں پیش آنے والے حادثے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور زخمیوں کی خیریت دریافت کرنے علی گڑھ میڈیکل کالج پہنچے۔اس کے بعد توقیر عالم نے ایٹہ شہر میں متوفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تسلی دی اور حوصلہ دیا۔ اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے قومی سکریٹری توقیر عالم نے کہا کہ کانگریس پارٹی دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہے۔ پارٹی ہر ممکن مدد کے لیے متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔
"BAGI News 24" Chief Editor Abdul Kaidir "Baaghi", Bureau Office –District Cooperative Federation Building, backside Collectorate Police Station, Civil Line, Azamgarh, Uttar Pradesh, India, Pin Number – 276001 E-mail Address – baginews24@gmail.com, Mobile Number - +91 9415370695


